: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،22مارچ(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے بلجئیم کی راجدھانی برسلز میں خودکش حملوں کی مذمت کی ہے اور ان میں ہلاک ہونے والے لوگوں کے لواحقین کے ساتھ اظہار
ہمدردی کیاہے۔ مسٹر مودی نے ٹویٹ کیا ہے ' برسلز سے آ رہی خبریں پریشان کرنے والی ہیں یہ حملے قابل مذمت ہیں۔ ' انہوں نے حملوں میں مارے گئے لوگوں کے اہل خانہ کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا ہے اور زخمیوں کے جلد صحت مند ہونے کی تمنا کی ہے۔